نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى – سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 16
sulemansubhani نے Monday، 22 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى ۞
ترجمہ:
وہ ( سر سے پائوں تک) کھال اتارنے والی ہے.
المعارج : ١٦ میں ” شویٰ “ کا لفظ ہے، یہ ” شواۃ “ کی جمع ہے، اس کا معنی سر کی کھال ہے اور ” الشویٰ “ کا معنی دونوں ہاتھ دونوں پیر اور سر ہے، اور اس میں ” نزاعۃ “ کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے : کھینچنے والی۔
القرآن – سورۃ نمبر 70 المعارج آیت نمبر 16