ثُمَّ نَظَرَۙ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 21 sulemansubhani 2 years ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ نَظَرَۙ ۞ ترجمہ: پھر اس نے غور کیا. المدثر : ٢١ میں فرمایا : پھر اس نے غور کیا۔ اس کا معنی یہ ہے کہ پہلے اس نے غور و فکر کیا اور سوچا، پھر دوسری بار سوچ کر فیصلہ کیا اور تیسری بار اپنے فیصلہ میں پھر نظر ثانی کی، یہ اس کے دل کے احوال تھے۔ القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 21 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook