ثُمَّ نَظَرَۙ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 21
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ نَظَرَۙ ۞
ترجمہ:
پھر اس نے غور کیا.
المدثر : ٢١ میں فرمایا : پھر اس نے غور کیا۔
اس کا معنی یہ ہے کہ پہلے اس نے غور و فکر کیا اور سوچا، پھر دوسری بار سوچ کر فیصلہ کیا اور تیسری بار اپنے فیصلہ میں پھر نظر ثانی کی، یہ اس کے دل کے احوال تھے۔
القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 21