سَاُصۡلِيۡهِ سَقَرَ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 26 sulemansubhani 2 years ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ سَاُصۡلِيۡهِ سَقَرَ ۞ ترجمہ: میں عنقریب اس کو دوزخ میں داخل کر دوں گا۔ المدثر : ٢٦ میں فرمایا : میں عنقریب اس کو دوزخ میں داخل کردوں گا۔ اس آیت میں ” سقر “ کا لفظ ہے، حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا : سقر جہنم کے حھٹے طبقے کا نام ہے اور یہ اسم غیر منصرف ہے کیونکہ اس میں دو سبب ہیں، تعریف اور وزن فعل۔ القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 26 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook