فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 19 sulemansubhani 2 years ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ ۞ ترجمہ: اس پر اللہ کی مار ہو اس نے کیسا فیصلہ کیا المدثر : ١٩ میں فرمایا : اس پر اللہ کی مارہو اس نے کیسا فیصلہ کیا۔ اس سے مراد اظہار تعجب ہے یعنی وہ سیدنا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت میں اس سے زیادہ قول طعن نہیں کرسکتا تھا، وہ طعن یہ تھا کہ آپ کو جادوگر کہا جائے۔ القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 19 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook