فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 19
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ ۞
ترجمہ:
اس پر اللہ کی مار ہو اس نے کیسا فیصلہ کیا
المدثر : ١٩ میں فرمایا : اس پر اللہ کی مارہو اس نے کیسا فیصلہ کیا۔
اس سے مراد اظہار تعجب ہے یعنی وہ سیدنا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت میں اس سے زیادہ قول طعن نہیں کرسکتا تھا، وہ طعن یہ تھا کہ آپ کو جادوگر کہا جائے۔
القرآن – سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 19