Site icon اردو محفل

محمد بن صالح العثیمین وہابی کا بدترین فتوی

محمد بن صالح العثیمین وہابی کا بدترین فتوی:

کیا ”اللہ” اور ”رسول” کے الفاظ آمنے سامنے لکھ سکتے ہیں؟

سوال: ہم اکثر یہ دیکھتے ہیں کہ دیواروں پر ایک طرف لفظ ”اللہ” لکھا ہوتا ہے اور دوسری طرف لفظ ” محمد صلی اللہ علیہ وسلم” یا چارٹوں، کتابوں یا قرآن مجید کے بعض نسخوں پر اس طرح لکھا ہوتا ہے تو کیا اس طرح ان الفاظ کا لکھنا صحیح ہے؟

جواب: ان الفاظ کا اس طرح لکھنا صحیح نہیں ہے کیونکہ اس طرح تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی کا شریک اور مساوی بنا دیا گیا ہے۔ اگر کوئی ان الفاظ کو اس طرح لکھا ہوا دیکھے اور اسے یہ معلوم نا ہو کہ ان کا مسمی کون ہے وہ ان دونوں کو مساوی اور مماثل سمجھے گا، لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم گرامی کو حذف کر دینا واجب ہے اور اب رہ گیا اللہ کا اسم پاک تو اس کلمے کو صوفیاء ذکر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں ‘اللہ ‘اللہ ‘اللہ، لہذا اسے بھی حذف کر دیا جائے۔ چنانچہ اس طرح دیواروں اور چارٹوں وغیرہ پر ”اللہ” اور ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم” کے الفاظ نہ لکھے جائیں۔

فتاوی ارکان اسلام، محمد بن صالح العثیمین، ص 179، دار السلام

یہ خارجی مولوی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مہر مبارک کو بھول گیا جس میں اللہ رسول محمد ساتھ ساتھ لکھا ہوا ہے۔ اور اسلام کا پہلا کلمہ طیب بھی بھول گیا جس میں لفظ اللہ کے ساتھ ہی لفظ محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھا جاتا ہے۔ اس خارجی انسان کو شرک فوبیا تھا اور ایسی بکواس کوئی عقل سے پیدل انسان ہی کر سکتا ہے۔

The most insane fatwa ever by Ibn Uthaymeen Wahabi!

Translation: Could the words “ALLAH” and “MESSENGER” be written in front of each other?

Question: We often see that word of Allah is written on one side and on other side word Muhammad (Peace be upon him) is written on walls, or they are written on “CHARTS”, books or some manuscripts of Qur’an. So is it right to inscribe these words in this way?

(Ibn Uthaymeen al-Lunatic)’s Answer: To write these names in this way “IS NOT CORRECT” because this way “INDEED THE MESSENGER (PEACE BE UPON HIM) IS MADE PARTNER AND EQUAL TO ALLAH TA’ALA” If someone sees these words written in this way and he does not know who has written them “THEN HE WILL CONSIDER THEM BOTH EQUAL AND COMPARABLE” hence it is “WAJIB” to “WIPE OUT” the name of Messenger of Allah (Peace be upon him ). Now remains the Pure name of Allah, then Sufis use this name for Dhikr while saying “Allah, Allah, Allah” hence “ALLAH’S NAME SHOULD BE WIPED OUT TOO”. Therefore do not write on walls, Charts and etc.. the words Allah or Muhammad (Peace be upon him).

End of Fatwa –

[Reference: Salih al Uthaymeen’s Fatawa Akraan-e-Islam, Page # 179, Published by Dar us Salaam Wahabi translation in Urdu]

This pseudo scholar forgot that in stamp of Prophet (Peace be upon him) ALLAH RASOOL MUHAMMAD is written together. Plus in Kalima at Tayyiba Muhammad (salallaho alaihi wasslam) is written right next to name Allah azza wajjal. Only a Kharji who is devoid of aql can pass such fatwas.

Exit mobile version