حَدَآئِقَ وَاَعۡنَابًا – سورۃ نمبر 78 النبإ آیت نمبر 32 sulemansubhani 1 year ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ حَدَآئِقَ وَاَعۡنَابًا ۞ ترجمہ: باغات اور انگوروں کی بیلیں ہیں۔ النبا : ۳۲ میں فرمایا : باغات اور انگوروں کی بیلیں ہیں۔ اس آیت میں ” حدائق “ کا لفظ ہے، یہ ” حدیقہ “ کی جمع ہے ” حدیقۃ “ اس باغ کو کہتے ہیں جس کے گرد چار دیواری ہو اور ’ اعنابا “ سے مراد ہے : انگوروں کی بیلیں۔ القرآن – سورۃ نمبر 78 النبإ آیت نمبر 32 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook