حَدَآئِقَ وَاَعۡنَابًا – سورۃ نمبر 78 النبإ آیت نمبر 32
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حَدَآئِقَ وَاَعۡنَابًا ۞
ترجمہ:
باغات اور انگوروں کی بیلیں ہیں۔
النبا : ۳۲ میں فرمایا : باغات اور انگوروں کی بیلیں ہیں۔
اس آیت میں ” حدائق “ کا لفظ ہے، یہ ” حدیقہ “ کی جمع ہے ” حدیقۃ “ اس باغ کو کہتے ہیں جس کے گرد چار دیواری ہو اور ’ اعنابا “ سے مراد ہے : انگوروں کی بیلیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 78 النبإ آیت نمبر 32