ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّا – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 26 sulemansubhani 1 year ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّا ۞ ترجمہ: پھر ہم نے زمین کو شق کیا۔ عبس : ۲۶ میں فرمایا : پھر ہم نے زمین کو شق کیا۔ یعنی ہم نے زمین کو اس قابل بنایا کہ اس میں ہل چلایا جاسکے اور کاشت کاری کی جاسکے، اگر وہ زمین بہت سخت اور پتھریلی ہوتی تو اس میں کسی چیز کی کاشت نہ ہوسکتی۔ القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 26 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook