فَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا حَبًّا – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 27
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا حَبًّا ۞
ترجمہ:
سو اس میں غلہ اگایا.
عبس : 27 میں فرمایا : سو اس میں غلہ اگایا۔
اس سے مراد گند م، جو، مکئی، باجرہ وغیرہہ ہیں اور مختلف قسم کی دالیں اور چاول جن سے غذا حاصل ہوتی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 27