أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا حَبًّا ۞

ترجمہ:

سو اس میں غلہ اگایا.

عبس : 27 میں فرمایا : سو اس میں غلہ اگایا۔

اس سے مراد گند م، جو، مکئی، باجرہ وغیرہہ ہیں اور مختلف قسم کی دالیں اور چاول جن سے غذا حاصل ہوتی ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 80 عبس آیت نمبر 27