الغاشیہ : ١٥ میں فرمایا : اور صف بہ صف گائو تکیے رکھے ہوں گے۔
اس آیت میں ” نمارق “ کا لفظ و ہے، یہ ” نمرقۃ “ کی جمع ہے، اس کا معنی ہے : بڑا تکیہ، گدا، زین یا پالان، اور ” نمروقۃ “ کا معی ہے : چھوٹا تکیہ۔ ( القاموس المحیط ص ٩٢٦، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت، ١٤٢٤ ھ)