أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّنَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَةٌ ۞

ترجمہ:

اور صف بہ صف گائو تکیے رکھے ہوں گے

الغاشیہ : ١٥ میں فرمایا : اور صف بہ صف گائو تکیے رکھے ہوں گے۔

اس آیت میں ” نمارق “ کا لفظ و ہے، یہ ” نمرقۃ “ کی جمع ہے، اس کا معنی ہے : بڑا تکیہ، گدا، زین یا پالان، اور ” نمروقۃ “ کا معی ہے : چھوٹا تکیہ۔ ( القاموس المحیط ص ٩٢٦، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت، ١٤٢٤ ھ)

القرآن – سورۃ نمبر 88 الغاشية آیت نمبر 15