[البقرہ 2:57]وَظَلَّلۡنَا عَلَيۡکُمُ الۡغَمَامَ وَاَنۡزَلۡنَا عَلَيۡكُمُ الۡمَنَّ وَالسَّلۡوٰىؕ كُلُوۡا مِنۡ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰكُمۡؕ وَمَا ظَلَمُوۡنَا وَلٰـكِنۡ كَانُوۡآ اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ sulemansubhani 8 years ago بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَظَلَّلۡنَا عَلَيۡکُمُ الۡغَمَامَ وَاَنۡزَلۡنَا عَلَيۡكُمُ الۡمَنَّ وَالسَّلۡوٰىؕ كُلُوۡا مِنۡ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰكُمۡؕ وَمَا ظَلَمُوۡنَا وَلٰـكِنۡ كَانُوۡآ اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ اور ہم نے تم پر بادل کو سایہ فگن کیا اور تم پر من وسلوی کو نازل کیا ‘ ہم نے تم کو جو پاک چیزیں دیں ہیں ان سے کھاؤ اور (ہماری حکم عدولی کرکے) انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا ‘ البتہ وہ اپنی جانوں پر ظلم کرتے رہے [Tibyan-ul-Quran 2:57] Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook