بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بَلٰى مَنۡ اَسۡلَمَ وَجۡهَهٗ لِلّٰهِ وَهُوَ مُحۡسِنٌ فَلَهٗۤ اَجۡرُهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖ وَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ
کیوں نہیں ! جس نے اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کردیا اور وہ نیکی کرنے والا بھی ہے تو اس کا اجر اس کے رب کے پاس ہے ‘ اور (آخرت میں) ان کو نہ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 112
