اَلَّذِيۡنَ اٰتَيۡنٰهُمُ الۡكِتٰبَ يَتۡلُوۡنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖؕ اُولٰٓٮِٕكَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖ ؕ وَمَنۡ يَّكۡفُرۡ بِهٖ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 121 sulemansubhani 8 years ago بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَّذِيۡنَ اٰتَيۡنٰهُمُ الۡكِتٰبَ يَتۡلُوۡنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖؕ اُولٰٓٮِٕكَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖ ؕ وَمَنۡ يَّكۡفُرۡ بِهٖ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے ‘ وہ ان کی اس طرح تلاوت کرتے ہیں جو تلاوت کرنے کا حق ہے ‘ وہی اس پر ایمان رکھتے ہیں ‘ اور جو اس کا کفر کرتے ہیں سو وہی نقصان اٹھانے والے ہیں القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 121 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook