فَاِنۡ اٰمَنُوۡا بِمِثۡلِ مَآ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖ فَقَدِ اهۡتَدَوْا ۚ وَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا هُمۡ فِىۡ شِقَاقٍ ۚ فَسَيَكۡفِيۡکَهُمُ اللّٰهُ ۚ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُؕ- سورۃ 2 – البقرة – آیت 137 sulemansubhani 8 years ago بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاِنۡ اٰمَنُوۡا بِمِثۡلِ مَآ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖ فَقَدِ اهۡتَدَوْا ۚ وَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا هُمۡ فِىۡ شِقَاقٍ ۚ فَسَيَكۡفِيۡکَهُمُ اللّٰهُ ۚ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُؕ سو اگر وہ ان کی مثل پر ایمان لائے ہو تو بیشک وہ ہدایت پائیں گے ‘ اور اگر وہ انحراف کریں تو (جان لیجئے) کہ وہ محض ضد اور ہٹ دھرمی پر ہیں تو عنقریب ان کے (شر سے بچانے کے) لیے اللہ آپ کو کافی ہوگا ‘ اور وہ بہت سننے والا خوب جاننے والا ہے القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 137 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook