تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡۚ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّا كَسَبۡتُمۡۚ وَلَا تُسۡـَٔـلُوۡنَ عَمَّا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 141 sulemansubhani 8 years ago بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡۚ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّا كَسَبۡتُمۡۚ وَلَا تُسۡـَٔـلُوۡنَ عَمَّا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ وہ ایک امت ہے جو گزر چکی ہے ‘ اس نے جو کام کیے اس کے لیے ان کا بدلہ ہے اور تم نے جو کام کیے تمہارے لیے ان کا بدلہ ہے ‘ اور ان کے کاموں کے متعلق تم سے کوئی سوال نہیں کیا جائے گا القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 141 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook