بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ اشۡتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالۡهُدٰى وَالۡعَذَابَ بِالۡمَغۡفِرَةِ ۚ فَمَآ اَصۡبَرَهُمۡ عَلَى النَّارِ
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلہ میں گمراہی کو خرید لیا ‘ اور مغفرت کے بدلہ میں عذاب کو (خرید لیا) وہ آگ پر کس قدر صبر کرنے والے ہیں
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلہ میں گمراہی کو اختیار کرلیا۔ (البقرہ : ١٧٥)
اس آیت کی تفسیر کے لیے البقرہ : ١٦ ملاحظہ فرمائیں۔
