Site icon اردو محفل

وَاِذَا قِيۡلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتۡهُ الۡعِزَّةُ بِالۡاِثۡمِ‌ فَحَسۡبُهٗ جَهَنَّمُ‌ؕ وَلَبِئۡسَ الۡمِهَادُ- سورۃ 2 – البقرة – آیت 206

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذَا قِيۡلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتۡهُ الۡعِزَّةُ بِالۡاِثۡمِ‌ فَحَسۡبُهٗ جَهَنَّمُ‌ؕ وَلَبِئۡسَ الۡمِهَادُ

اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ اللہ سے ڈرو تو وہ ضد میں آکر (اور) گناہ کرتا ہے سو اس کے لیے جہنم کافی ہے اور ضرور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 206

Exit mobile version