أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّيۡطٰنُ يُخَوِّفُ اَوۡلِيَآءَهٗ ۖ فَلَا تَخَافُوۡهُمۡ وَخَافُوۡنِ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ
ترجمہ:
وہ شیطان ہی ہے جو اپنے چیلوں کے ذریعہ ڈراتا ہے سو تم ان سے نہ ڈرو اور مجھ ہی سے ڈرو بہ شرطی کہ تم مومن ہو
