أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذٰ لِكَ بِمَا قَدَّمَتۡ اَيۡدِيۡكُمۡ وَاَنَّ اللّٰهَ لَيۡسَ بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِيۡدِۚ
ترجمہ:
یہ تمہارے (ان اعمال کی سزا ہے) جو تم نے پہلے اپنے ہاتھوں سے کیے تھے اور بیشک اللہ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے
