أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الَّذِيۡنَ حَقَّتۡ عَلَيۡهِمۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
(اے رسول مکرم ! ) بیشک جن لوگوں پر آپ کے رب کا حکم صادر ہوچکا ہے وہ ایمان نئیں لائیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 96
