اِنَّ الَّذِيۡنَ حَقَّتۡ عَلَيۡهِمۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 96
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الَّذِيۡنَ حَقَّتۡ عَلَيۡهِمۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
(اے رسول مکرم ! ) بیشک جن لوگوں پر آپ کے رب کا حکم صادر ہوچکا ہے وہ ایمان نئیں لائیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 96