أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ سَوۡفَ اَسۡتَغۡفِرُ لَـكُمۡ رَبِّىۡؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِيۡمُ ۞
ترجمہ:
یعقوب نے کہا میں عنقریب اپنے رب سے تمہاری بخشش طلب کروں گا، بیشک وہ بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 98
