قَالَ سَوۡفَ اَسۡتَغۡفِرُ لَـكُمۡ رَبِّىۡؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِيۡمُ ۞- سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 98
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ سَوۡفَ اَسۡتَغۡفِرُ لَـكُمۡ رَبِّىۡؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِيۡمُ ۞
ترجمہ:
یعقوب نے کہا میں عنقریب اپنے رب سے تمہاری بخشش طلب کروں گا، بیشک وہ بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 12 يوسف آیت نمبر 98