Site icon اردو محفل

دس نیکیاں اور دس گناہ مٹائے جائیں گے اور دس درجے بلند

حدیث نمبر201

ترمذی نے اس کی مثل ابوذر سے الاالشرك تک اور اس نے نہ نماز مغرب کا ذکر کیا اور نہ بیدہ الخیر کا اور فرمایا یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ۱؎

شرح

۱؎ یعنی یہ حدیث تین اسنادوں سے مروی ہے ایک اسناد میں حسن،ایک میں صحیح،ایک میں غریب۔

Exit mobile version