sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
امام اعظم کے دلائل احادیث ضعیفہ پر مبنی نہیں: امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں: اگر یہ کہا جائے کہ تم کہتے ہو کہ امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مذہب کے دلائل میں کوئی حدیث ضعیف نہیں کیونکہ امام اعظم اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے درمیان جو راوی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
اصح الاسانید کون سی سند ہے؟ امام حاکم فرماتے ہیں: قطعی طور پر کسی ایک صحابی کی سند کو اصح الاسانید کہنا ممکن نہیں، ہم اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کہتے ہیں کہ اہل بیت کی اصح الاسانید یہ ہے: جعفر بن محمد عن ابيه عن جده عن علی، بشرطیکہ حضرت جعفر سے روایت کرنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.
کثیر الروایت صحابہ: امام جلال الدین سیوطی فرماتے ہیں: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سب سے زیادہ احادیث روایت کی ہیں ان کی تعداد 5374 ہے، امام بخاری اور امام مسلم صحیحین میں جن کو تخریج کرنے پر متفق ہیں وہ 325 ہیں، صرف امام بخاری نے جو روایت کی ہیں وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 September 2026 کو شائع کیا.
مُسنِد، محدث اور حافظ کی تعریفات: مُسنِد: ان تینوں میں سے ادنی درجہ مُسنِد کا ہے اور مسند اس شخص کو کہتے ہیں کو اپنے سند کے ساتھ حدیث پاک روایت کرے خواہ اس کے پاس اس کا علم ہو یا نہ ہو ، محدث کا درجہ اس سے بلند ہے۔ ( تدريب الراوى، الفائدة […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 September 2026 کو شائع کیا.
اسبابِ طعن (1) کذب (2) تهمت کذب (3) فحش غلط (4) غفلت عن الاتقان (5) فسق (6) وهم یعنی علی سبیل التوہم روایت کرے (7) مخالفتِ ثقات (8) جہالت (9) بدعت (10) سوئے حفظ۔ ۔(نخبة الفكر في مصطلح اهل الاثر، الطعن، ج 4، ص: 723 دارالحدیث، القاہرہ) ان کی تفصیل یہ ہے : کذب: اگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 16 September 2026 کو شائع کیا.
کتب احادیث کی بعض اقسام: (1) صحیح: حدیث کی وہ کتاب جس میں صرف احادیثِ صحیحہ ذکر کرنے کا التزام کیا گیا ہو جیسے صحیح بخاری و صحیح مسلم ۔ (2) سنن: حدیث کی وہ کتاب جس میں ابوابِ فقہ کی ترتیب پر فقط احادیثِ احکام جمع کی گئی ہوں جیسے سنن ابو داود و […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 15 September 2026 کو شائع کیا.
اقسامِ حدیث: کثرت و قلتِ طرق کے اعتبار سے خبر کی اقسام: متواتر: وہ حدیث جس کو سند کے ہر طبقہ میں راویوں کی اتنی بڑی تعداد روایت کرے جن کا جھوٹ پر متفق ہونا عادۃً محال ہو اور سند کی انتہاء امر حسی پر ہو(نزهة النظر فى توضيح نخبة الفكر فى مصطلح أهل الأثر، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 13 September 2026 کو شائع کیا.
اصطلاحاتِ حدیث حدیث: وہ قول، فعل یا تقریر جسے سرکارِ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی طرف منسوب کیا گیا ہو۔ (الفية السيوطى فى علم الحديث، ص 3، المكتبة العلمية، بيروت) خبر: اس فن کے علماء کے نزدیک خبر و حدیث مترادف ہیں، جبکہ ایک قول کے مطابق حدیث وہ ہے جو سرکار صلی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 9 September 2026 کو شائع کیا.
تدوین حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال کو محفوظ کرنے کا عمل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہی شروع ہو گیا تھا بلکہ خود حضور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اقوال محفوظ کرنے کا حکم دیا ایسے ہی بعد میں صحابہ و […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 5 September 2026 کو شائع کیا.
الحمد لله رب العلمين والصلوة والسلام على سيد الانبياء والمرسلين اما بعد فاعوذ بالله من الشيطن الرجيم، بسم الله الرحمن الرحيم مقدمہ از شارح قرآن حکیم کے بعد اسلامی احکام کا سب سے بڑا ماخذ احادیث نبویہ ہیں، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ خود قرآن حکیم کو سمجھنا ، اس سے احکام اخذ کرنا […]
مکمل تحریر پڑھیے »