Site icon اردو محفل

یہ شیطان سے ہے

حدیث نمبر211

بخاری کی روایت میں حضرت ابوہریرہ سے ہے فرمایا تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو بقدر طاقت دفع کرے اور نہ کہے”ھا”کیونکہ یہ شیطان سے ہے کہ وہ اس سے ہنستا ہے ۱؎

شرح

۱؎ چنانچہ اگر نماز میں “ہاہ” منہ سے نکل جائے تو نماز جاتی رہے گی کہ اس میں تین حروف ادا ہوگئے اور اگر فقط “ہا” نکلا تو نماز مکروہ ہوگئی۔

Exit mobile version