أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذُرِّيَّةَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوۡحٍؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبۡدًا شَكُوۡرًا ۞
ترجمہ:
(اے) ان لوگوں کی اولاد ! جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا، بیشک وہ بہت شکر گزار بندے تھے۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 3
