ذُرِّيَّةَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوۡحٍؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبۡدًا شَكُوۡرًا ۞- سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 3
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذُرِّيَّةَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوۡحٍؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبۡدًا شَكُوۡرًا ۞
ترجمہ:
(اے) ان لوگوں کی اولاد ! جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا، بیشک وہ بہت شکر گزار بندے تھے۔
القرآن – سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 3
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الاسراء , سورہ بنواسرائیل