Site icon اردو محفل

 پیشانی شیطان کی ہاتھ میں

حدیث نمبر 373

روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ جو اپنا سر امام سے پہلے اٹھاتا جھکاتا ہے اس کی پیشانی شیطان کی ہاتھ میں ہے ۱؎(مالک)

شرح

۱؎ یعنی شیطان اس سے یہ حرکتیں کرا رہا ہے ،یہ دونوں حدیثیں اگرچہ موقوف ہیں مگر مرفوع کے حکم میں ہیں۔

Exit mobile version