پیشانی شیطان کی ہاتھ میں
sulemansubhani نے Saturday، 6 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 373 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ جو اپنا سر امام سے پہلے اٹھاتا جھکاتا ہے اس کی پیشانی شیطان کی ہاتھ میں ہے ۱؎(مالک) شرح ۱؎ یعنی شیطان اس سے یہ حرکتیں کرا رہا ہے ،یہ دونوں حدیثیں اگرچہ موقوف ہیں مگر مرفوع کے حکم میں ہیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جو
sulemansubhani نے Wednesday، 10 April 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :452 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جو میدانی زمین میں ہو اور اس پر چوپائے اور درندے آتے ہوں فرمایا جب پانی دوقلے ہوتو گندگی کو نہیں اٹھاتا(احمد،ابوداؤد، ترمذی،نسائی، دارمی،ابن ماجہ)ابوداؤد […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com