أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِمۡ مَّطَرًاۚ فَسَآءَ مَطَرُ الۡمُنۡذَرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور ہم نے ان پر پتھروں کی بارش کی ‘ سو جن لوگوں کو عذاب سے ڈرایا جاچکا تھا ان پر کیسی بری بارش تھی
