أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِمۡ مَّطَرًا‌ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الۡمُنۡذَرِيۡنَ ۞

ترجمہ:

اور ہم نے ان پر پتھروں کی بارش کی ‘ سو جن لوگوں کو عذاب سے ڈرایا جاچکا تھا ان پر کیسی بری بارش تھی

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 173