أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِنۡ تُكَذِّبُوۡا فَقَدۡ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنۡ قَبۡلِكُمۡؕ وَمَا عَلَى الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ ۞
ترجمہ:
اور اگر تم تکذیب کرو تو تم سے پہلے کتنی ہی امتیں تکذیب کرچکی ہیں اور رسول کے ذمہ صاف پیغام پہنچانے کے سوا اور کچھ نہیں ہے
القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 18
