وَاِنۡ تُكَذِّبُوۡا فَقَدۡ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنۡ قَبۡلِكُمۡؕ وَمَا عَلَى الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ ۞- سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 18
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِنۡ تُكَذِّبُوۡا فَقَدۡ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنۡ قَبۡلِكُمۡؕ وَمَا عَلَى الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِيۡنُ ۞
ترجمہ:
اور اگر تم تکذیب کرو تو تم سے پہلے کتنی ہی امتیں تکذیب کرچکی ہیں اور رسول کے ذمہ صاف پیغام پہنچانے کے سوا اور کچھ نہیں ہے
القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 18
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ العنكبوت