Site icon اردو محفل

قَالَ اِنَّ فِيۡهَا لُوۡطًا ‌ؕ قَالُوۡا نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِيۡهَا‌ۖ لَـنُـنَجِّيَـنَّهٗ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 32

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ اِنَّ فِيۡهَا لُوۡطًا ‌ؕ قَالُوۡا نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِيۡهَا‌ۖ لَـنُـنَجِّيَـنَّهٗ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ ۞

ترجمہ:

ابراہیم نے کہا بیشک اس بستی میں لوط (بھی) ہیں ‘ فرشتوں نے کہا ہم ان کو خوب جانتے ہیں جو اس بستی میں ہیں ‘ ہم لوط کو اور ان کے گھر والوں کو ضرور بچا لیں گے سوا ان کی بیوی کے وہ (عذاب میں) باقی رہ جانے والوں میں سے ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 32

Exit mobile version