أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ اِنَّ فِيۡهَا لُوۡطًا ‌ؕ قَالُوۡا نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِيۡهَا‌ۖ لَـنُـنَجِّيَـنَّهٗ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ ۞

ترجمہ:

ابراہیم نے کہا بیشک اس بستی میں لوط (بھی) ہیں ‘ فرشتوں نے کہا ہم ان کو خوب جانتے ہیں جو اس بستی میں ہیں ‘ ہم لوط کو اور ان کے گھر والوں کو ضرور بچا لیں گے سوا ان کی بیوی کے وہ (عذاب میں) باقی رہ جانے والوں میں سے ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 32