أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمۡ فَسَآءَ صَبَاحُ الۡمُنۡذَرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
پس وہ عذاب جب ان کے صحن میں ازل ہوگا تو ان لوگوں کی کیسی بری صبح ہوگی جن کو عذاب سے درایا جا چکا تھا
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 177
