Site icon اردو محفل

علماء اہل سنت کی طرف سے کی جانے والی صحیح بخاری کی شروح

علماء اہل سنت کی طرف سے کی جانے والی صحیح بخاری کی شروح

اہل سنت و جماعت میں سے تین علماء نے صحیح بخاری کی شروح لکھی ہیں، مولانا سید محمود احمد رضوی رحمہ اللہ نے ”فیوض الباری“ لکھی ہے مولانا غلام رسول رضوی رحمہ الله نے تفہیم بخاری لکھی ہے اور مولانا شریف الحق امجدی رحمہ الله نے نزھة القاری لکھی ہے اور اس ناکارہ نے ”نعمة الباری“ کے نام سے “صحیح بخاری کی شرح لکھنی شروع کی ہے جس کی پہلی جلد پیش خدمت ہے سطور ذیل میں ان کا تعارف اور تبصرہ پیش کیا جارہا ہے۔

Exit mobile version