محفوظات برائے ”شرح صحیح البخاری“ زمرہ
کتاب العلم باب 20 حدیث نمبر 79
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2024 کو شائع کیا.

۲۰- باب فضل من علم و علم پڑھنے اور پڑھانے کی فضیلت اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں عالم اور معلم کا ذکر تھا اور اس باب میں ان کی فضیلت کا بیان ہے۔ ۷۹- حدثنا محمد بن العلاء قال حدثنا حماد  بن أسامة عن بريد بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 19 حدیث نمبر 78
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2024 کو شائع کیا.

۱۹ – باب الخروج في طلب العلم طلب علم کے لیے نکلنا اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں یہ ذکر تھا کہ حضرت ابن عباس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں شامل ہوۓ اور وہ گدھے پر سوار ہو کر کہیں سے آرہے تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 18 حدیث نمبر 77
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2024 کو شائع کیا.

۷۷- حدثنا محمد بن يوسف قال حدثنا أبو  مسهر قال حدثني محمد بن حرب قال حدثنی الزبيدي عن الزهري، عن محمود بن الربيع قال عقلت من النبي صلى الله عليه وسلم مجة مجھا في وجهي ، وأنا ابن خمس سنين، من دلو ۔اطراف الحدیث :۱۸۹- ۸۳۹ – 1185- 6354 – 6422 امام بخاری روایت کرتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 18 حدیث نمبر 76
sulemansubhani نے Friday، 26 April 2024 کو شائع کیا.

۱۸ – باب متى يصح سماع الصغير کم سن کا سماع حدیث کب صحیح ہوتا ہے؟ اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں حضرت ابن عباس اللہ کے حق میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کا ذکر تھا اس وقت حضرت ابن عباس کم سن تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 17 حدیث نمبر 75
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2024 کو شائع کیا.

۱۷ – باب قول النبي صلى الله عليه وسلم اللهم علمه الكتاب نبی  صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد : اے اللہ ! اس کو کتاب کا علم سکھا۔   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں حضرت ابن عباس کی حر بن قیس کے ساتھ علمی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 16 حدیث نمبر 74
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2024 کو شائع کیا.

١٦- باب ما ذكر في ذهاب موسى صلى الله عليه وسلم في البحر إلى الخضر اس کا ذکر کہ حضرت موسی صلی اللہ علیہ وسلم سمندر میں حضرت خضر کی طرف گئے   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ باب سابق میں علم پر رشک کرنے کا ذکر کیا گیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 15 حدیث نمبر 73
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2024 کو شائع کیا.

15 – باب الاغتباط في العلم والحكمة علم اور حکمت میں رشک کرنا   باب سابق اور اس باب میں یہ مناسبت ہے کہ باب سابق علم کی فہم میں تھا اور جس شخص میں جس قدر زیادہ علم کی فہم ہوتی ہے وہ اس قدر زیادہ قابل رشک ہوتا ہے ۔ وقال عمر رضي […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 14 حدیث نمبر 72
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2024 کو شائع کیا.

١٤ – باب الفهم في العلم علم کی فہم   اس عنوان پر یہ اعتراض ہے کہ علم اور فہم کا ایک معنی ہے، اس کا جواب یہ ہے کہ علم سے مراد ہے: معلوم اور اس عنوان کا خلاصہ ہے: معلومات کا ادراک، اور اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 13 حدیث نمبر 71
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2024 کو شائع کیا.

۱۳ – باب من يرد الله به خيرا  یفقهه في الدين جس شخص کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کر لے اس کو دین کی فقہ (سمجھ ) عطافرماتا ہے   اس باب کی باب سابق کے ساتھ مناسبت یہ ہے کہ اس سے پہلے باب میں اہل علم کو نصیحت کر نے کا ذکر تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کتاب العلم باب 12 حدیث نمبر 70
sulemansubhani نے Saturday، 17 February 2024 کو شائع کیا.

۱۲- باب من جعل لأهل العلم اياما معلومة جس شخص نے اہل علم کے لیے معین دن مقرر کیے اس باب کی باب سابق کے ساتھ اس طرح مناسبت ہے کہ اس باب میں علم اور نصیحت کے معاملہ میں مسلمانوں کی رعایت کرنے کا بیان تھا، تاکہ وہ اکتا نہ جائیں اور اس باب […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com