sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.
٤ – بَاب الصَّلَوةُ كَفَّارَةٌ نماز کفارہ ہے کفارہ اس فعل کو کہتے ہیں جو کسی گناہ کو مٹادے اور چونکہ نماز پڑھنے سے صغیرہ گناہ مٹ جاتے ہیں، اس لیے کہا جاتا ہے: نماز گناہوں کا کفارہ ہے۔ ٥٢٥ – حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ قَالَ سَمِعْتُ حُذَيْفَةَ قَال […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.
– بَابُ الْبَيْعَةِ عَلَى إِقَامَةِ الصَّلوةِ. اقامت نماز پر بیعت کرنا یہاں بیعت سے مراد ہے: اسلام کو قبول کرنے اور اس کے احکام پر عمل کرنے کا عہد کرنا اور وہ شخص جو اپنی اطاعت کو کسی کے لیے فروخت کر دے تو کہا جاتا ہے: اس نے اس کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.
– بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى (مُنِيبِينَ إِلَيْہ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴾ (الروم : ٣٢) اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: (اے لوگو! ) اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہوجاؤ ۔ (الروم : ۳۲) اس آیت کا معنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.
٥٢٢ – قَالَ عُرْوَةُ وَلَقَدْ حَدَّثَنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلَّى العَصْر، وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَر۔ اطراف الحدیث: ۵۴۴-۵۴۵-۵۴۶-3103 صحیح مسلم : ۶۱۱ الرقم المسلسل : ۱۳۵۵ سنن ابوداؤد: ۴۰۷ سنن ابن ماجہ: ۶۶۸ ‘ جامع المسانيد لابن الجوزی : ۷۴۶۵ مكتبة الرشد ریاض 1426ھ عروہ نے کہا: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.
نحمده ونصلي ونسلم على رسوله الكريم ۹ – كِتَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلوة نماز کے اوقات کا بیان امام بخاری نے کتاب الطهارة‘ کے بعد کتاب الصلوۃ” کو شروع کیا اور کتاب الصلوۃ کے بعد ابواب قبلہ ابواب المساجد اور نمازی کے سترہ کے ابواب سے فارغ ہونے کے بعد کتاب مواقيت الصلوۃ کو شروع کیا۔ مواقيت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.
۱۰۹ – بَابُ الْمَرْأَةِ تَطْرَحُ عَنِ الْمُصَلِّي شَيْئًا مِنَ الْأَذَى عورت نمازی سے کوئی نجاست اٹھاکر پھینک دے اس باب کی ابواب سابقہ کے ساتھ اس طرح مناسبت ہے کہ ابواب سابقہ میں نمازی کے سامنے سے عورت کے گزرنے کا بیان کیا گیا تھا اور اس باب میں عورت کا نمازی سے نجاست اٹھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.
۱۰۸ – بَابٌ هَلْ يَغْمز الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ عِنْدَ السُّجُودِ لِكَيْ يَسْجُدَ؟ کیا کوئی شخص سجدہ کے وقت اپنی بیوی کو ہاتھ لگا کر اشارہ کرے تاکہ وہ سجدہ کرلے؟ اس باب میں یہ بیان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص نماز میں اپنی بیوی کو ہاتھ لگالے تو اس سے اس کا وضو ٹوٹتا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.
٥١٨ – حدثنا أبو النَّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِد بنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِی سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا عَبْداللَّهِ بَنْ شَدَادٍ قَالَ سَمِعْتُ مَيْمُونَةَ تَقُولُ كَانَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلَّى، وَأَنَا إِلَى جَنبِهِ نَائِمَة، فَإِذَا سَجَدَ أَصَابَنِي ثَوْبُهُ، وَأَنَا حَائِضٌ وَزَادَ مُسَدَّد عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ وَأَنَا حَائِض۔ امام بخاری روایت کرتے ہیں: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 2 October 2026 کو شائع کیا.
۱۰۷ – بَابٌ إِذَا صَلَّى إِلَى فِرَاشِ فِيهِ حَائِضٌ جب کسی شخص نے ایسے بستر کی طرف نماز پڑھی جس پر کوئی حائض عورت ہو اس باب میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب کوئی شخص ایسے بستر کی طرف نماز پڑھے جس میں کوئی حائض عورت ہو تو اس کی نماز جائز […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 1 October 2026 کو شائع کیا.
١٠٦ – بَابُ مَنْ حَمَلَ جَارِيَةً صَغِيرَةً عَلَى عُنُقِهِ فِي الصَّلوةِ جس شخص نے نماز میں اپنی گردن پر چھوٹی بچی کو اٹھایا اس باب میں یہ بیان کیا ہے کہ نماز میں چھوٹی بچی کو اپنی گردن پر اٹھانے سے نماز فاسد نہیں ہوتی اور اس باب کی ابواب سابقہ کے ساتھ یہ مناسبت […]
مکمل تحریر پڑھیے »