Site icon اردو محفل

کتاب التیمم  باب 5  حدیث نمبر 342

٣٤٢- حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةٌ عَن الْحَكَمِ ، عَنْ ذَرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدالرَّحْمَنِ قَالَ شَهِدتُ عُمَرَ ، فَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ، وَسَاقَِ الحديث. (جامع المسانيد لابن الجوزی: ۵۶۶۴)

امام بخاری روایت کرتے ہیں: ہمیں مسلم نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی از الحکم از ذر از ابن عبد الرحمان از عبدالرحمن، انہوں نے کہا: میں حضرت عمر کے پاس تھا کہ عمار نے ان سے کہا اور پھر حدیث بیان کی۔

اس حدیث پر مفصل بحث گزشتہ حدیث : ۳۴۱ میں گزر چکی ہے۔

Exit mobile version