قَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ وَّمَغۡفِرَةٌ خَيۡرٌ مِّنۡ صَدَقَةٍ يَّتۡبَعُهَاۤ اَذًىؕ وَاللّٰهُ غَنِىٌّ حَلِيۡمٌ – سورۃ 2 – البقرة – آیت 263
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ وَّمَغۡفِرَةٌ خَيۡرٌ مِّنۡ صَدَقَةٍ يَّتۡبَعُهَاۤ اَذًىؕ وَاللّٰهُ غَنِىٌّ حَلِيۡمٌ
لوگوں سے) اچھی بات کہنا اور درگزر کرنا ‘ اس صدقہ سے بہتر ہے جس کے بعد تکلیف پہنچے ‘ اور اللہ بےنیاز اور بہت بردبار ہے
القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 263