بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ وَّمَغۡفِرَةٌ خَيۡرٌ مِّنۡ صَدَقَةٍ يَّتۡبَعُهَاۤ اَذًى‌ؕ وَاللّٰهُ غَنِىٌّ حَلِيۡمٌ

لوگوں سے) اچھی بات کہنا اور درگزر کرنا ‘ اس صدقہ سے بہتر ہے جس کے بعد تکلیف پہنچے ‘ اور اللہ بےنیاز اور بہت بردبار ہے

القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 263