أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلَّا الَّذِيۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰ لِكَ وَاَصۡلَحُوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ
ترجمہ:
سوا ان لوگوں کے جنھوں نے اس کے بعد توبہ کرلی اور وہ نیک ہوگئے سو اللہ بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے
