اِلَّا الَّذِيۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰ لِكَ وَاَصۡلَحُوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ – سورۃ 3 – آل عمران – آیت 89
sulemansubhani نے Saturday، 8 December 2018 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلَّا الَّذِيۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰ لِكَ وَاَصۡلَحُوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ
ترجمہ:
سوا ان لوگوں کے جنھوں نے اس کے بعد توبہ کرلی اور وہ نیک ہوگئے سو اللہ بہت بخشنے والا بےحد رحم فرمانے والا ہے
القرآن – سورۃ 3 – آل عمران – آیت 89
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , اللہ , توبہ , سورہ آل عمران , آل عمران , AliImran , نیک , لوگوں