ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز sulemansubhani 6 years ago حدیث نمبر :726 روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو ننگے پاؤں اور نعلین پہنے نماز پڑھتے دیکھا ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کبھی ایسے،یہ دونوں کام ایک ہی نماز میں نہ ہوتے تھے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook